عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 6 فیصد سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔
ٹریڈنگ کے دوران ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 67 ڈالر کی سطح پر آگیا۔
برینٹ خام تیل 69 ڈالر 43 سینٹس پر آگیا جبکہ قدرتی گیس کی عالمی قیمت 3 ڈالر 75 سینٹس پر مستحکم ہے۔
ادھر تیل پیدا کرنے والے ممالک کے گروپ اوپیک پلس نے اگست سے خام تیل کی پیداوار بڑھانے پر اتفاق کرلیا۔ مذکورہ فیصلہ اوپیک پلس ممالک کی ویڈیو کانفرنس میں ہوا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.