طوفان کے زیر اثر چین کے علاقوں شنگھائی، ژی جیانگ اور جیانگسو میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔ جس کے نیتجے میں نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔
سمندری طوفان کے پیش نظر گزشتہ روز ژی جیانگ کے متاثرہ علاقوں سے ڈیڑھ لاکھ افراد کا انخلا کرایا گیا۔
طوفانی موسم کے باعث ملک کے مشرقی حصے میں متعدد ٹرینیں منسوخ اور 18 ایئرپورٹس بند کرنے پڑے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.