وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن میں ہم اپنی ہار کو تسلیم کرتے ہیں، اپوزیشن سینیٹ الیکشن میں لوگوں کا ایمان خرید رہی ہے۔
ٹیکسلا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے غلام سرور خان نے کہا کہ اپوزیشن کو سینیٹ میں بدترین شکست کا سامنا ہوگا۔
غلام سرور خان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو دھاندلی میں ملوث افراد کے خلاف سخت ایکشن لینا چاہیے۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ الیکشن کمیشن ہماری غلطیوں کی نشاندہی کرے، اصلاح کریں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.