سندھ کے صوبائی وزیر نے اپنے سیکریٹری کو شادی کی تقریب میں سونے کا تاج پہنا دیا۔
صوبائی وزیر ریونیو مخدوم محبوب الزمان نے اپنے پرائیویٹ سیکریٹری سیف علی شاہ کی شادی کی تقریب میں انہیں ڈالرز کا ہار اور سونے کا تاج پہنایا۔
حیدرآباد میں ہوئی شادی کی تقریب میں صوبائی وزیر مخدوم محبوب الزماں کے علاوہ ایم این اے مخدوم جمیل الزماں سمیت دیگر افسران بھی شریک ہوئے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.