مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اس وقت صوبائی الیکشن کمیشن یرغمال بنی ہوئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اب ہم چیف الیکشن کمیشن کے پاس گئے ہیں، امید رکھتے ہیں چیف الیکشن کمشنر ایکشن لیں گے۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ چیف الیکشن دوبارہ گنتی کرانےکا ارادہ رکھتے ہیں،پریزائیڈنگ افسرنےآدھےسےزیادہ فارم 45 پردستخط نہیں کیے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس تمام شواہد موجود ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.