پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور بابر اعوان کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے اپنا کام کر دیا تھا، کسی عملے نے سبوتاژ کیا ہے تو اس پر کارروائی ہونا چاہیے۔
بابر اعوان نے کہا کہ ساری ذمہ داری نیچے کے عملے پر جاتی ہے۔ صدر مملکت سے بات نہیں ہوئی، فیکٹس پر بات نہیں کرسکتا۔
بابر اعوان کے مطابق صدر نے عندیہ دے دیا کہ انہوں نے بل کو مسترد کر دیا۔
انکا کہنا تھا کہ صدر مملکت نے اگر ریجیکٹ کر دیا تھا تو بل آنے والی پارلیمنٹ کے سامنے پیش کرنا پڑے گا۔
Comments are closed.