جمعہ9؍ شوال المکرم 1442ھ21؍مئی 2021ء

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی اجلاس کل صبح ساڑھے 10 بجے طلب کرلیا۔

صدر مملکت نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت طلب کیا ہے۔

اجلاس موجودہ قومی اسمبلی کا 32واں اور تیسرے پارلیمانی سال کا 10واں اجلاس ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.