صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ترمیم شدہ پیکا ایکٹ 2016ء جاری کردیا ہے۔
ترمیمی آرڈیننس کے مطابق کسی بھی فرد کے تشخص پر حملے پر قید 3 سے بڑھا کر 5 سال کردی گئی۔
آرڈیننس کے مطابق شکایت درج کروانے والا متاثرہ فریق اس کا نمائندہ یا گارڈین ہوگا۔
ترمیمی آرڈیننس کے مطابق شخص کی تعریف میں کوئی بھی کمپنی، ایسوسی ایشن، ادارہ یا اتھارٹی شامل ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.