بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شیری رحمان کا صدر عارف علوی پر آئینی منصب کا غیر ضروری فائدہ اٹھانے کا الزام

وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پر آئینی منصب کا غیر ضروری فائدہ اٹھانے کا الزام لگادیا۔ 

انہوں نے کہا کہ عمران خان کے دور میں صدر عارف علوی نے ایوانِ صدر کو آرڈیننس فیکٹری بنایا ہوا تھا۔

انہوں نے کہا کہ اب صدر عارف علوی پارلیمنٹ سے منظور قانون پر بھی ذاتی اعتراضات لگا کر واپس بھیج دیتے ہیں۔

شیری رحمان نے کہا کہ عارف علوی ملک کے نہیں عمران خان کے صدر بنے ہوئے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.