معروف گلو کار اور سماجی رہنما شہزاد رائے جو اپنے گیتوں میں معاشی مسائل کے ساتھ سیاسی مسائل اور حالات بھی اجاگر کرتے رہتے ہیں، ایک بار پھر سیاسی حالات کو سُر اور ساز میں سمیٹ لائے ہیں۔
اس بار اُن کے گیت کا موضوع ہے ’کون کس کا آدمی ہے؟‘ دلچسپ بول اور خوبصورت ویڈيو سے بنے گانے کی لانچنگ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں کی گئی۔
شہزاد اکبر کے گانے کے بول سب کو متوجہ کرنے لگے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.