کراچی کے ایک شہری نے سپریم کورٹ کے نسلہ ٹاور گرانے کے فیصلے کی تعریف کردی۔
سوشل میڈیا پر ایک شہری نے سروس روڑ پر قبضہ کرکے بنائے گئے نسلہ ٹاور کو گرانے کے لیے سپریم کورٹ کے فیصلے کو سراہا ہے۔
شہری نے اس حوالے سے ایک ویڈیو بھی شیئر کی، جس میں چیف جسٹس آف پاکستان کے فیصلے کی تعریف کی۔
شہری نے ساتھ ہی چیف جسٹس کو مخاطب کرتے ہوئے شارع فیصل کی سروس روڈ پر دیگر تجاوزات کے بارے میں بھی اطلاع دی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.