پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں ایک ذمہ دار شہری نے ایمانداری کی مثال قائم کرتے ہوئے سڑک پر ملے 30 لاکھ روپے مالک کو لوٹا دیے۔
گوجرانوالہ میں شیخوپورہ روڈ پر گم ہونے والے30 لاکھ روپےمالک کو لوٹا دیے گئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ شہری عدیل اشرف نے سڑک کنارے ملنے والے بیگ کو پولیس کے حوالے کیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مالک شعیب بٹ نے تھانے پہنچ کر پیسے وصول کیے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.