edelman hookup ford escort zx2 sr ecu hookup gay byu hookups american hookup lisa wade pdf best hookup apps that aren't a scam hookup sites like craigslist

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شہباز گل کا کراچی میں درج مقدمہ غیرقانونی قرار دینے کےلیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل نے کراچی میں درج مقدمہ غیر قانونی قرار دینے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔

درخواست میں سیکرٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد، آئی جی سندھ، تھانہ کوہسار اور کراچی کے ایس ایچ او کو فریق بنایا گیا۔

قانون کی نظر میں مرد اور عورت برابر ہیں اور کسی بھی تفریق سے بالاتر ہے، جرم میں اعانت کرنے والوں اور شواہد کو چھپانے والوں سے قانون کے مطابق نمٹاجائے گا۔

شہباز گل کی درخواست میں کہا گیا کہ  تھانہ میمن گوٹھ کراچی میں درج ایف آئی آر کو غیر قانونی قرار دیا جائے، ایک معاملے پر کراچی اور اسلام آباد میں الگ الگ مقدمات درج کیے گئے۔

درخواست میں کہا گیا کہ ایک معاملے پر 2 مقدمے درج کرنا عدالتی فیصلوں کی خلاف ورزی ہے، جعلی مقدمے کا مقصد پی ٹی آئی کی پوری قیادت کو نشانہ بنانا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.