پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل پر تشدد کے خلاف درخواست پر سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں خصوصی بینچ تشکیل دے دیا گیا۔
جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ تشکیل دیا گیا جس میں جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس جمال مندوخیل بھی شامل ہوں گے۔
خصوصی بینچ کل بروز جمعہ دن گیارہ بجے کیس کی سماعت کرے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.