چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے دست راست شہباز گل کو تھانہ صدر علی پور کے حوالات میں بند کردیا گیا۔
شہباز گل کی علی پور تھانے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
الیکشن کمیشن کے حکم پر پولیس نے شہباز گل کو آج پی پی 272 کے پارٹی امیدوار معظم خان جتوئی کی فیکٹری سے 6 مسلح گارڈز سمیت گرفتار کیا تھا۔
پولیس شہباز گل کو گرفتار کرنے کے بعد وین میں بیٹھا کر تھانہ صدر علی پور منتقل کیا تھا ، جہاں اب وہ حوالات میں بند ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.