مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے لندن میں اپنے بھائی وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔
ن کے قائد میاں محمد نواز شریف پہلے لندن میں اپنے بیٹے حسن نواز کے دفتر پہنچ گئے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف بھی کچھ دیر بعد نواز شریف سے ملاقات کیلئے حسن نواز کے دفتر پہنچ گئے۔
گزشتہ روز وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے اپنے ایک بیان میں بتایا تھا کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا آخری فیصلہ وزیرِ اعظم شہباز شریف لندن میں نواز شریف کے مشورے سےکرینگے۔
خرم دستگیر نے عمران خان کا نام لیے بغیر کہا کہ یہ جتنی مرضی ملاقاتیں کرلیں، آخر فیصلہ وزیراعظم نے کرنا ہے۔
Comments are closed.