جمعہ9؍ شوال المکرم 1442ھ21؍مئی 2021ء

شوگر ایکٹ ترمیم پر کسانوں کے جائز تحفظات دور کر دیئے، وزیر زراعت پنجاب

وزیر زراعت پنجاب حسین جہانیاں گردیزی کا کہنا ہے کہ شوگر ایکٹ ترمیم پر کسانوں کے جائز تحفظات دور کر دیئے ہیں،بل میں مزید ترمیم کی جائے گی۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر زراعت پنجاب حسین جہانیاں گردیزی نے کہا کہ سابق حکومتوں نے زراعت پر کبھی توجہ نہیں دی۔

حسین جہانیاں نے بتایا کہ اس سال 20اعشاریہ 9 ملین ٹن ریکارڈ گندم کی پیداوار ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ صوبے میں چاول اس سال 5 ملین ٹن سے زائد پیدا ہوا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.