مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے اور معصوم کشمیری بھارتی جارحیت کا مسلسل نشانہ بن رہے ہیں۔
بھارتی فورسز نے ضلع شوپیاں میں کارروائی کرتے ہوئے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے کشمیری نوجوانوں کو محاصرے اور سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا ہے۔
کے ایم ایس نے یہ بھی بتایا ہے کہ قابض بھارتی انتظامیہ نے اپنے مظالم پر پردہ ڈالنے کے لیے علاقے میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.