شمالی وزیرستان کے سب ڈویژن رزمک میں فائرنگ سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف قیصر کنڈی زخمی ہوگئے۔
ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان ریحان گل خٹک کا کہنا ہے کہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر دہشتگرد حملے میں زخمی ہوئے۔
ڈپٹی کشمنر نے مزید بتایا کہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر قیصر کنڈی کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.