شدید دھند کے سبب مختلف مقامات پر موٹرویز کے مختلف سیکشنز بند کر دیے گئے ہیں۔
لاہور سیالکوٹ موٹروے شدید دھند کے سبب بند کی گئی ہے جبکہ موٹر وے ایم ون، رشکئی تا پشاور بھی بند ہے۔
فیض پور سے سمندری تک بھی موٹر وے بند ہے، کے پی، پنجاب اور سندھ کے کئی علاقے رات گئے سے دھند کی لپیٹ میں ہیں۔
دوسری جانب آلودہ ترین شہروں میں آج لاہور کا چوتھا اور کراچی کا پانچواں نمبر ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.