بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شاہین آفریدی نے بھی گالف کھیلنا شروع کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بھی گالف کھیلنا شروع کردی۔ 

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر آل راؤنڈر محمد حفیظ نے شاہین شاہ آفریدی کی گالف کھیلنے کی ویڈیو شیئرکردی۔ 

ویڈیو شیئر کرتے ہوئے محمد حفیظ نے لکھا کہ ہم شاہین آفریدی کو گالف کی دنیا میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ 

سپر اسٹار آل راؤنڈر نے یہ بھی لکھا کہ مجھے گالف کورس کا پارٹنر مل گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.