hookup que significa farm girl hookup the hookup game download dailydot hookup app homemade hookup free amarillo hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شاہراہِ قراقرم: گاڑی کھائی میں گر گئی، کراچی کے 4 سیاح جاں بحق

شاہراہِ قراقرم پر پر رحیم آباد کے قریب سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 4 سیاح جاں بحق ہوگئے جبکہ 8 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہراہِ قراقرم پر رحیم آباد کے قریب سیاحوں کی وین بے قابو ہو کر کھائی میں گر گئی۔

اپر کوہستان کی تحصیل کندیا کے علاقے بگڑو میں گاڑی…

ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ جاں بحق افراد کی لاشوں اور تمام زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

ریسکیو ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ حادثہ ہنزہ سےگلگت آتے ہوئے پیش آیا، سیاحوں کا تعلق کراچی سے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.