اتوار 16؍جمادی الاول 1444ھ 11؍دسمبر 2022ء

شام میں امریکی ہیلی کاپٹر کا فضائی حملہ، داعش کے 2 عہدیدار ہلاک

شام کے مشرقی علاقے میں امریکی ہیلی کاپٹر نے فضائی حملہ کیا۔ 

شام کے دارالحکومت دمشق سے ملنے والی اطلاع کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ امریکی کارروائی میں داعش کے 2 عہدیدار مارے گئے ہیں۔

امریکی سینٹرل کمانڈ کا مزید کہنا ہے کہ داعش عہدیدار انس شام میں داعش حملوں کی منصوبہ بندی میں ملوث تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.