پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے ملازمین کو عیدالفطر پر بونس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق سی اے اے بورڈ نے ملازمین کو عیدالفطر پر بونس دینے کی منظوری دے دی۔
ذرائع کے مطابق سی اے اے بورڈ اجلاس سیکریٹری ایوی ایشن کی صدارت میں ہوا، جس میں ڈائریکٹر جنرل سی اے اے سمیت بورڈ ارکان نے شرکت کی۔
ذرائع کے مطابق سی اے اے ملازمین کی یونین نے انتظامیہ سے بونس دینے کی درخواست کی تھی۔
Comments are closed.