بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کا بل منظور کر لیا

سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کا بل منظور کر لیا، بل کے حق میں 35 جبکہ مخالفت میں 29 ووٹ آئے۔

اس موقع پر وفاقی وزیرِ انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا کہ صحافیوں سے متعلق بل کو بنانے میں ایک سال لگا ہے۔

 ایوان میں اپوزیشن کی جانب سے ربراسٹیمپ پارلیمنٹ نا منظور، نامنظور کے نعرے  لگائے گئے اور اپوزیشن ارکان نے صادق سنجرانی کی کرسی کا گھیراؤ کر لیا۔

ہنگامی صورتحال کو دیکھتے ہوئے سینیٹ کا اجلاس غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.