بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کے لیے ڈونرز کانفرنس بلانے کا فیصلہ

حکومت نے سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کے لیے ڈونرز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیلاب متاثرین کے لیے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ مخیرحضرات پرائم منسٹر فلڈ ریلیف فنڈ میں دل کھول کر عطیات دیں۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں تیز بارشوں اور سیلاب سے بلوچستان، سندھ اور جنوبی پنجاب سخت متاثر ہوئے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.