بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 51 ہزار 852 ہوگئی

سپریم کورٹ آف پاکستان میں زیر التوا مقدمات کی تعداد بڑھ کر 51 ہزار 852 تک پہنچ گئی، 16 سے 30 جون تک 15 روز میں 424 مقدمات کا اضافہ ہوا۔

ایک رپورٹ کے مطابق زیر التوا مقدمات میں 29 ہزار 706 فوجداری، ایک ریفرنس اور 25 از خود نوٹس بھی شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق 16 سے 30 جون کےدوران کوئٹہ رجسٹری میں کوئی مقدمہ نہیں سنا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.