جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سپریم کورٹ: حلقہ بندیوں کیخلاف کیسز عام انتخابات کے بعد سننے کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں کے خلاف کیسز کو عام انتخابات کے بعد سننے کا فیصلہ کر لیا۔

سپریم کورٹ نے بلوچستان ہائی کورٹ کا حلقہ بندیوں سے متعلق فیصلہ معطل کر دیا۔

بلوچستان ہائی کورٹ نے حلقہ بندیوں سے متعلق درخواستوں پر دلائل سننے کے بعد حکمِ امتناع جاری کیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.