ملک میں آج سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ سونے کا دام گزشتہ روز پر ہی برقرار ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 33 ہزار 100 روپے پر برقرار ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 99 ہزار 846 روپے پر برقرار ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازارمیں سونے کا بھاؤ 18 ڈالر کم ہو کر 1988 ڈالر فی اونس ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.