بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ 

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 49 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔ 

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1029 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 28 ہزار 172 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالر کم ہو کر 1718 ڈالر فی اونس ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.