جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے والوں کے گرد گھیرا تنگ کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے والوں کے گرد گھیرا تنگ کیا جائے گا۔

گلگت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد خورشید نے کہا کہ  گلگت بلتستان کو بڑی مشکل سے امن ملا ہے۔

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے مزید کہا کہ شاہراہوں پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے جائیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.