سوات اور گردنواح میں زلزلے کےشدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.4ریکارڈ کی گئی،زلزلہ کا مرکزکوہ ہندوکش تھا۔
زلزلے کے جھٹکے لگنے سے لوگوں گھروں سے باہر کھلے میدان میں جمع ہوگئے اور کلمے طیبہ کا ورد کرنے لگے، بعض مساجد میں اذانیں بھی دیں گئیں۔
The post سوات اور گردونواح میں زلزلے کےجھٹکے appeared first on Urdu News – Today News – Daily Jasarat News.
Comments are closed.