ہفتہ10؍شوال المکرم 1442ھ 22؍ مئی 2021ء

سندھ: چیئرمین زکوٰۃ کونسل کا استعفیٰ منظور

سندھ کابینہ نے چیئرمین زکوٰۃ کونسل جسٹس (ر) غلام سرور کورائی کا استعفیٰ منظور کر لیا۔

رواں سال بینک میں موجود 80 ہزار 933 روپے سے زائد رقم پر زکوٰۃ کٹے گی

وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ترجمان کے مطابق کابینہ نے محمد اقبال مہر کو چیئرمین زکوٰۃ کونسل مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔

وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ کابینہ نے ڈاکٹر مفتی حق نبی الاظہری کو ممبرز کوٰۃ کونسل مقرر کرنےکی منظوری د ےدی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.