
محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں 10 اہم مقامات پر احتجاج پر پابندی میں توسیع کردی ہے۔
محکمہ داخلہ سندھ نے10 اہم مقامات پر احتجاج پر پابندی میں 60 روز میں توسیع کا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔
حکم نامے میں کہا گیا کہ صوبے کے ہائی ویز، اہم شاہراہیں، ریلوے اسٹیشنز پر دھرنے اور ریلی کو ممنوع قرار دیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.