جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

سندھ میں بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ پر ہفتے میں دو دن کی پابندی

سندھ حکومت نے بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ پر ہفتے میں دو دن پابندی لگادی۔

محکمہ ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ  ہفتے اور اتوار کو بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ بند رہے گی۔

محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کے مطابق بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی آج سے 26 اپریل تک ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.