سندھ حکومت نے بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ پر ہفتے میں دو دن پابندی لگادی۔
محکمہ ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ ہفتے اور اتوار کو بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ بند رہے گی۔
محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کے مطابق بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی آج سے 26 اپریل تک ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.