
محکمہ تعلیم سندھ نے رواں تعلیمی سال کا شیڈول جاری کردیا گیا، سندھ میں میٹرک کے امتحانات یکم جولائی سے ہوں گے۔
محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ نرسری سے آٹھویں جماعت کے امتحانات 7 جولائی سے ہوں گے۔
محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق صوبے میں میٹرک کے امتحانات یکم جولائی سے ہوں گے۔
محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ صوبے میں انٹر کے امتحانات 28 جولائی سے ہوں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.