جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سندھ، پنجاب اور کے پی کے علاقوں میں شدید دھند

سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹر ویز بند کردی گئیں۔

موٹر وےایم تھری فیض پور سے سمندری تک بند اور پشاور سے رشکئی تک موٹر وے دھند کی وجہ سے بند ہے۔

رپورٹس کے مطابق لاہور سیالکوٹ اور پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد موٹروے بھی بند کردی گئی ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.