شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کی سائیڈ لائن پر آج روسی صدر پیوٹن کی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے سمرقند میں ملاقات ہوئی۔
اس موقع پر صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ روس، یوکرین تنازع پر بھارت کے مؤقف اور تشویش کو سمجھتا ہے۔
صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ ہم یوکرین کے ساتھ تنازع کا اختتام چاہتے ہیں، لیکن یوکرین جنگ چاہتا ہے۔
بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ یہ جنگ کا دور نہیں، جمہوریت، سفارتکاری اور بات چیت دنیا کو متحد رکھتی ہے۔
Comments are closed.