سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے عراق کے شمالی علاقے دھوک میں ترک فوج کے حملے کی مذمت کی ہے۔
ریاض سے سعودی میڈیا نے بتایا ہے کہ سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے عراقی حکومت کے لیے اپنی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔
سعودی وزارت خارجہ کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ عراق کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے اور علاقائی سلامتی میں بغداد کے ساتھ ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.