ریاض سے جاری وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق کورونا مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 67 ہزار 276 ہوگئی ہے اور 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 4 مریض انتقال کر گئے۔ اس طرح مملکت میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 6 ہزار 366 ہوگئی ہے۔
ترجمان وزارت صحت نے مزید کہا کہ سعودی عرب میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 208 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 3 لاکھ 58 ہزار 753 ہوگئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.