بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سعودی عرب میں آسمان سرخ ہو گیا

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں ریت کا طوفان آیا، جس کی وجہ سے  آسمان سرخ ہوگیا۔

ریت کے طوفان کی وجہ سے آسمان سرخ ہوا جبکہ حد نگاہ صفر ہوگئی تھی۔

مقامی حکام نے حد نگاہ صفر ہونے کی وجہ سے شہریوں کو نقل و حرکت میں احتیاط رکھنے کی ہدایت کی تھی۔

حکام نے شہریوں کو بنا ضرورت گھر سے باہر نکلنے اور  سڑکوں پر لگے بل بورڈز سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.