سعودی وزارت تجارت نے خفیہ اطلاع پر ایک عمارت پر چھاپہ مارا۔ جس کے دوران جعلی ماسک اور مختلف ملاوٹی تجارتی اشیا قبضے میں لے لی گئیں۔
ریاض سے سعودی عرب کی میڈیا کے مطابق جعلی کارخانہ شامی اور مصری باشندے چلا رہے تھے۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ 44 لاکھ 30 ہزار غیر معیاری ماسک بھی ضبط کر لیےگئے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.