سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے آج شام عوام سے ذی الحج کا چاند دیکھنے کی اپیل کر دی۔
سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ام القریٰ کیلنڈر کے حساب سے یکم ذوالقعدہ 21 مئی کو تھی۔
سعودی فلکیاتی سوسائٹی کے مطابق اس سال عید الاضحیٰ 28 جون بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔
سعودی میڈیا کے مطابق مصر میں بھی عیدالاضحیٰ بدھ 28 جون کو ہونے کا امکان ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.