جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سعد رفیق اور ایاز صادق آج کراچی آئینگے

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور ایاز صادق آج کراچی پہنچیں گے۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کا وفد آج شام پیر پگارا سے ملاقات کرے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات کے لیے ن لیگ کا وفد کل بہادر آباد جائے گا۔

ذرائع کے مطابق ان ملاقاتوں میں سندھ میں مل کر انتخابات میں حصہ لینے اور مستقبل کی سیاسی حکمتِ عملی پر گفتگو ہو گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.