سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بھنوکا راجا پاکسے نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔
سری لنکا کرکٹ نے ان کی ریٹائرمنٹ کو ’استعفیٰ‘ قرار دے دیا۔
سری لنکا کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا کہ بھنوکا راجا پاکسے نے سری لنکا بورڈ کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا، راجا پاکسے اپنی فیملی کو وقت دینا چاہتے ہیں۔
راجا پاکسے نے5 ون ڈے اور 18 ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کی نمائندگی کی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.