is there a real hookup app hookup Birmingham daty hookup hookup Vincentown New Jersey

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سرگودھا: 12 سالہ لڑکی سے اغوا کے بعد مبینہ زیادتی

سرگودھا کے علاقے جھال چکیاں چوک میں 12 سالہ لڑکی سے اغوا کے بعد مبینہ زیادتی کی گئی۔

پولیس حکام کے مطابق جھال چکیاں چوک پر 12 سالہ لڑکی سے اغوا کے بعد مبینہ زیادتی کی گئی ۔

پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ روز پیش آیا، جس کا مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق 2 موٹر سائیکل سواروں نے بیٹی کو اغوا کیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس کے مطابق میڈیکل کے لیے لڑکی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.