
سرگودھا میں پولیو ٹیم کی ایک خاتون ورکر پر تشدد اور ہراساں کرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق پولیو ٹیم کے انچارج کی مدعیت میں 2 بھائیوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
مقدمے کا متن یہ ہے کہ علی پارک میں پولیو مہم کے دوران 2 بھائیوں نے خاتون کو پتھر مارے اور ہراساں کیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.