پاکستان ریلوے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سرکلر ٹرین کے ڈی ریل ہونے یا کسی حادثے کے پیش آنے کی خبر درست نہیں ہے۔
یہ بات پاکستان ریلوے کے ترجمان نے جاری کیئے گئے ایک اعلامیئے میں کہی ہے۔
پاکستان ریلوے کے ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ سرکلر ٹرین کا سٹی اسٹیشن سے اورنگی ٹاؤن اسٹیشن تک آزمائشی ٹرائل مکمل ہو چکا ہے۔
ترجمان ریلوے نے یہ بھی کہا ہے کہ سرکلر ٹرین شیر شاہ کے قریب سسٹم کے آپریشنل ٹرائل کے سبب رکی تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.