جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سرکاری ملازمین کی پنشن سے متعلق ترمیمی آرڈیننس جاری

سرکاری ملازمین کی پنشن سے متعلق ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا گیا۔

کنٹریبیوشن پنشن اسکیم کے تحت حکومت اور سرکاری ملازم پنشن اکاؤنٹ میں حصہ ڈالیں گے۔

یہ رقم پنشن فنڈ میں سرکاری ملازم کی ریٹائرمنٹ تک انویسٹ کی جائے گی۔

اسلام آباددفاع اور مسلح افواج سے تعلق رکھنےوالے…

ریٹائرمنٹ پر جمع کی گئی رقم کو دوبارہ انویسٹ کر کے ماہانہ پنشن کی ادائیگی کی جائے گی۔

کنٹریبیوشن پنشن اسکیم کا اطلاق آرڈیننس جاری ہونے کی تاریخ یا اس کے بعد بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین پر ہو گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.